CUP

کپ حل پذیر فاسفورس، نائڑوجن اور کیلشیم پر مبنی مائع کھاد ہے۔ جو کہ تمام تر فصلات پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس میں موجود کیلشیم سوڈیم سے تبادلہ کر کے زمین میں موجود تمام تر کھادوں کو پودے کے لیے کار آمد بناتا ہے۔ کپ ایک تیزابی کھاد ہے۔ جو دستیاب فاسفورس، نائڑوجن اور کیلشیم کا باکفایت ذریعہ ہے۔ اور دوسری فاسفیٹ کھادوں کا ایک کم خرچ اور متوازن متبادل ہے۔ دوسری فاسفورسی کھادوں کے مقابلے میں یہ اپنی تیزابی خاصیت کی مدد سے نہ صرف پی ایچ کو کم کرکے فاسفورس، نائٹرجن ، کیلشیم اور دوسرے نامیاتی غذائی اجزاء کی دستیابی موثر بناتا ہے بلکہ سیم اور تھور کو بھی روکتا ہے۔
کپ: فصل میں کیلشیم کی کمی کو دور کرتا ہے۔
کپ: زمین کی پی ایچ کو کم کرتا ہے۔
کپ: زمین میں موجود فاسفورسی کھادوں کو پودے کے لیے دستیاب کرتا ہے۔
کپ: پانی کا بہترین کنڈیشنر ہے۔

Comments are closed.